1 Part
196 times read
6 Liked
کروں کس منہ سے میں توصیف شان شاہ ذیشاں کی مسیحاۓدوعالم سیدی محبوب یزداں کی منور ہیں زمین آسماں روشن ستارےہیں ضیاءپائی ہےسب نےمصطفیٰ کےروۓتاباں کی نہ پوچھومرتبہ سلطان عالم کاخداشاہد ...